Skip to main content

Resend Updates

Happy Mother's Day | Saudi German Hospital Group

 نوازشریف واقعی 500 ملین ڈالر دے کر باہر گئے؟ مسلم لیگ ن کے صدربھی بول پڑے

Punjab CM all set to file damages suit against Imran over Rs10 ...

میاں شہباز شریف نے نواز شریف کے باہر جانے کیلئے 500 ملین ڈالرز کی ادائیگی کے دعویٰ کے بارے میں کہا کہ یہ ایک بے بنیاد الزام ہے، کوئی ایک دھیلا بھی میاں نواز شریف  یا میرے خاندان پر ثابت کردے تو میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہوجاؤں گا۔
مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر میاں نواز شریف یا ان کے خاندان پر یہ ثابت ہوجائے کہ وہ پیسے دے کر بیرون ملک گئے ہیں تو وہ ہمیشہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہوجائیں گے

Comments

Popular Posts