Resend Updates
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
حکومت کا دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کا اعلان! بڑی خوشخبری
حکومت کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا اعلان کردیا گیا ہےاور اس منصوبے سے ساڑھے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی و معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی تمام نسلوں کیلئے بہت بڑی خبر ہے، یہ ہماری معیشت کیلئے بھی محرک ثابت ہوگا (انشالله)دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے ساڑھے 4 ہزار ہائیڈل پاور ملے گی اور یہ 12 لاکھ ایکڑ کو سیراب کرے گا۔ اس منصوبے کی بدولت تربیلا ڈیم کی عمر میں 35 سال کا اضافہ ہوجائے گا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Location:
Dubai - United Arab Emirates
Popular Posts
Posted by
zakartsblogs
Saudi Arabia imposes 24-hour curfew in Makkah and Madinah
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment