Resend Updates
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
کورونا وائرس کس چیز سے سب سے زیادہ پھیلتا ہے؟ سائنسدانوں كا انكشاف

برازیل کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا سب سے بڑا سبب بتا دیا ہے ۔ سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دنیا کے ان ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ تباہی آئی ہے جہاں بیرون ملک آمدورفت زیادہ تھی۔ امریکہ ، برطانیہ اور کچھ یورپی ملک ان ممالک میں سرفہرست آتے ہیں اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں ہیں۔ ئنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ممالک بروقت اپنی بارڈر ایک دوسرے کے لیے بند کر دیتے تو اس وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکتا تھا۔ ایسے میں چین کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ آج بھی اگر ہمیں اس وائرس کو روکنا ہے تو ہمیں بین الاقوامی سفر پر پابندی عائد کرنی ہو گی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Location:
Dubai - United Arab Emirates
Popular Posts

Posted by
zakartsblogs
Graphic Designer Course in Dubai - UAE
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
Saudi Arabia imposes 24-hour curfew in Makkah and Madinah
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment