Resend Updates
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
مذہبی منافرت پھیلانےوالے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
مذہبی منافرت پھیلانےوالے مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار
پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیاہے۔محمد علی مرزا نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ پاکستان سے سارے پیروں کو ختم کیا جائے۔ طاہر القادری اور الیاس قادری کا مسئلہ بھی حل کیا جائے اور ان میں سے ایک قادری باقی رکھنے کیلئے کسی ایک کو شہید کردیا جائے۔محمد علی مرزا نے اپنی ایک تقریر کے دوران لوگوں کو تحریک منہاج القران کے سربراہ علامہ طاہرالقادری اور دعوت اسلامی کے سربراہ مولانا الیاس قادری کو قتل کرنے کی ترغیب دی تھی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts

Posted by
zakartsblogs
Graphic Designer Course in Dubai - UAE
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
Saudi Arabia imposes 24-hour curfew in Makkah and Madinah
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment