Skip to main content

Resend Updates

Happy Mother's Day | Saudi German Hospital Group

دوران پرواز افطار کا وقت کس طرح طے کیا جانا چاہیے

دوران پرواز افطار کا وقت کس طرح طے کیا جانا چاہیے؟

What Air Canada Should Do to Make Aeroplan Members Happy ...

 آپ روزہ زمین پر رکھیں لیکن بوقت افطار ہزاروں فٹ کی بلندی پر محو پرواز ہوں تو ایسی صورت میں افطار کا درست وقت کس طرح طے کیا جائے؟

دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل کاکہنا  ہے  کہ افطار کے لئے اس جگہ کے وقت پر انحصار کیا جائے گا جہاں آپ جسمانی طور پر موجود ہیں، یعنی دوران پرواز افطار کے لئے آپ اس جگہ کے وقت کے مطابق افطار نہیں کریں گے جہاں آپ نے روزہ رکھا تھا۔ اگر آپ ہوائی جہاز میں سفر کررہے ہیں تو فضائی عملے سے معلوم کریں کہ سورج غروب ہو چکا یا نہیں، اور غروب آفتاب کا اطمینان کر لینے کے بعد ہی افطار کریں،  اگر آپ کو بتایا جاتا ہے کہ سورج غروب ہوچکا ہے تو آپ روزہ افطار کرسکتے ہیں۔

Comments