Resend Updates
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
ملک کا آرمی چیف زمین پر ہاتھ جوڑے بیٹھا ہے؟
تھائی لینڈ کے آرمی چیف کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ زمین پر ہاتھ جوڑے بیٹھا ہوتا ہے اور صارفین حیرت میں ہیں کہ یہ کہاں کا آرمی چیف ہے جو اس حالت میں بیٹھا ہے۔یہ دراصل تھائی لینڈ کی روایت ہے کہ جب کوئی بادشاہ یا ملکہ کے سامنے جاتا ہے، خواہ آرمی چیف ہی کیوں نہ ہو، وہ اسی طرح ہاتھ جوڑے گھٹنوں کے بل چل کر جاتا ہے اور جب تک ان کے سامنے رہے، اسی حالت میں رہتا ہے۔
یہ تصویر بنکاک رجمنٹ کی ہے جہاں گزشتہ دنوں بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن اور ان کی چوتھی اہلیہ ملکہ سوتھیدا نے دورہ کیا ۔ فوج کی طرف سے بنائے گئے حفاظتی لباس کا معائنہ کیا جو فوج نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے تیار کیا ہے۔ جب تک بادشاہ اور ملکہ لباس کا معائنہ کرتے رہے اور اس کے متعلق بریفنگ لیتے رہے، آرمی چیف اور دیگر فوجی عہدیدار ان کے سامنے گھٹنوں کے بل ہاتھ جوڑے کھڑے رہے۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے 3ہزار کیس سامنے آچکے ہیں اور 54اموات ہو چکی ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
Labels:
#CoronavirusOutbreak
#UAE #Dubai #Filpinofood #Ajman #Sharjah #adobo #Sisig #Tabsilog
#uae #dubai #Urology #share #Consultanturologist #Laparoscopicsurgery #Operation
Popular Posts

Posted by
zakartsblogs
Graphic Designer Course in Dubai - UAE
- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
zakartsblogs
Saudi Arabia imposes 24-hour curfew in Makkah and Madinah
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment