Skip to main content

Resend Updates

Happy Mother's Day | Saudi German Hospital Group




چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے عبد الستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے ملاقات کی تھی جس کے ایک روز بعد وہ کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے ۔ جس وقت وزیراعظم ہاوس میں عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی اس وقت کورونا وائرس کی علامات نہیں تھیں ،وزیراعظم سے ملاقات کے ایک دن بعد کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں ،فیصل ایدھی کو کورنا وائرس ہونے کے بعد وزیراعظم کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی جس کا نتیجہ منفی رہا ہے ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا یا کہ وزیراعظم کا آج کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا تھا اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہے ، وزیراعظم کو کورونا وائرس نہیں ہے۔


Pakistan PM Imran Khan announces big Kashmir rally - News ...

Comments