Skip to main content

Resend Updates

Happy Mother's Day | Saudi German Hospital Group

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات


Asim Saleem Bajwa says work on CPEC's 2nd phase underway

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو اچانک ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سرکاری ٹی وی کے کوٹے پر ضرورت سے زائد ملازم رکھے، انہوں نے بغیر اجازت 2 سکیورٹی گارڈز سمیت 9 ملازم رکھے ہوئے تھے، انہوں نے 2 گاڑیاں بھی لے رکھی تھیں جس کی انہیں اجازت نہیں تھی۔بتا یا جا رہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ وزیراعظم کی پالیسیوں کی صحیح طریقے سے عکاسی نہیں کر پا رہی تھیں اور پارٹی میں بھی ان کی مخالفت تھی۔

Comments