Skip to main content

Resend Updates

Happy Mother's Day | Saudi German Hospital Group

کورونا کی تباہ کاریاں جاری، پاکستان میں کیسز 5183، دنیا میں مریضوں کی تعداد 18 لاکھ، ورلڈ بینک نے اگلا نشانہ پاکستان اور بھارت کو قرار دے دیا

کورونا کی تباہ کاریاں جاری، پاکستان میں کیسز 5183، دنیا میں مریضوں کی تعداد 18 لاکھ، ورلڈ بینک نے اگلا نشانہ پاکستان اور بھارت کو قرار دے دیا


 پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں مریضوں کی تعداد 5183 ہوچکی ہے۔ ورلڈ بینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کا اگلا نشانہ پاکستان اور 
بھارت ہوں گے جبکہ بنگلہ دیش اور افغانستان میں بھی کورونا وبائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔۔ پاکستان 

میں ایک دن میں کورونا نے 2 زندگیاں نگلی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 88 ہوگئی ہے۔  اتوار کے روز پاکستان بھر میں 2805 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد 61 ہزار 801 ہوگئی ہے۔37 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 1026 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو جاچکے ہیں۔  

#Coronavirus, #CoronavirusOutbreak, #CoronavirusUAE #SafeHands, #SafeHandsChallenge #StayHome, #StayHomeSaveLives #TogetherAtHome 



BREAKING NEWS : Researchers from Institut of Pasteur Say That New ...

Comments